اپنے حج گروپ آرگنائزر کی تصدیق کریں – حج 2026 کے لیے اہم قدم

اپنے حج گروپ آرگنائزر کی تصدیق کریں – حج 2026 کے لیے اہم قدم

🕋 اہم اطلاع برائے پرائیویٹ حج اسکیم 2026 کے حاجی حضرات 🕋

📢 تمام حاجی جو پرائیویٹ حج اسکیم 2026 کے تحت رجسٹرڈ ہیں، اب اپنے حج گروپ آرگنائزر (HGO) کو آن لائن تلاش کر سکتے ہیں!

🔍 وزٹ کریں: search.basecampit.com/search/hgosearch

✅ یہ یقینی بنائیں کہ آپ کے موجودہ HGO کے پاس کافی حج کوٹہ موجود ہے۔

📌 یہ قدم آپ کے حج انتظامات کی تصدیق کے لیے نہایت اہم ہے تاکہ آخری وقت میں کسی پریشانی سے بچا جا سکے۔

🤝 اس پیغام کو دیگر حاجیوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ سب بروقت آگاہ ہو سکیں۔

جزاکم اللہ خیرا