عمرہ گھر سے گھر تک

الله پاک کی مہربانی سے آپ سب کے لیے عمرہ کی مکمل اور آسان رہنمائی کی کتاب تیار کی گئی ہےجس کا نام عمرہ گھر سے گھر تک ہے۔ اس کتاب میں آپ کو عمرہ کا ہر مرحلہ واضح طریقے سے ملے گا۔ آپ گھر سے نکلتے ہیں، احرام باندھتے ہیں، نیت کرتے ہیں، طواف […]