عمرہ گھر سے گھر تک

عمرہ گھر سے گھر تک

الله پاک کی مہربانی سے آپ سب کے لیے عمرہ کی مکمل اور آسان رہنمائی کی کتاب تیار کی گئی ہےجس کا نام عمرہ گھر سے گھر تک ہے۔ اس کتاب میں آپ کو عمرہ کا ہر مرحلہ واضح طریقے سے ملے گا۔ آپ گھر سے نکلتے ہیں، احرام باندھتے ہیں، نیت کرتے ہیں، طواف کرتے ہیں، سعی کرتے ہیں، حلق یا قصر کرتے ہیں، اور واپس گھر پہنچتے ہیں، یہ تمام مراحل صاف لفظوں میں لکھے گئے ہیں۔
یہ صفحہ اس کتاب کا پہلا حصہ ہے۔ اس میں عمرہ کے بنیادی ارکان اور ان کی ادائیگی کا مختصر تعارف ہے۔ آپ یہ صفحہ پڑھیں، آپ کو پوری ترتیب کی سمجھ آئے گی، آپ کو پتہ چلے گا کہ کون سا رکن کب ادا کرنا ہے، اور اس کے ضروری مسائل کیا ہیں۔